| |
If this is your first visit, be sure to check out the http://www.urdustuff.com/forums/FAQ by clicking the link above. You may have to http://www.urdustuff.com/forums/register before you can post: click the register link above to proceed. To start viewing messages, select the forum that you want to visit from the selection below.
![]() |
|
|
#1 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
احمد ندیم قاسمی (20 نومبر 1916ء تا 10 جولائی 2006ء) پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔
سوانح احمد ندیم قاسمی مغربی پنجاب کی وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔ اصل نام احمد شاہ تھا اور اعوان برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ ندیم ان کا تخلص تھا۔ آپ کے والد پیر غلام نبی مرحوم اپنی عبادت، زہد تقویٰ کی وجہ سے اہل اللہ میں شمار ہوتے تھے ندیم کی ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ 1923ء میں والد کے انتقال کے بعد اپنے چچا حیدر شاہ کے پاس کیمبل پور چلے گئے۔ وہاں مذہبی، عملی، اور شاعرانہ ماحول میسر آیا۔ 1931ء میں میٹرک کیا اور صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں داخل ہوگئے جہاں سے 1935ء میں بی۔ اے۔ کیا۔ 1939ء میں محکمہ آبکاری میں ملازم ہوگئے۔ 1942 میں مستعفی ہو کر لاہور چلے آئے۔ تہذیب نسواں اور پھول کی ادارت سنبھالی 1943ء میں (ادب لطیف) کے ایڈیٹر مقرر ہوئے تقسیم کے بعد ڈیڑھ سال ریڈیو پشاور میں ملازم رہے۔ پھر ہاجرہ مسرور سے مل کر (نقوش) کی ادارت سنبھالی اور امروز سے بھی وابستہ رہے۔ اب بھی حرف و حکایت والا کالم عنقا کے قلمی نام سے لکھتے ہیں۔ (فنون) ادبی پرچہ ان کے زیر نگرانی نکل رہا ہے۔ بے شمار کتب لیکن اور ادب کی ہر صنف میں طبع آزمائی کی۔ افسانے اور غزل کے حوالے بہت شہرت حاصل کی۔ وفات احمد ندیم قاسمی 10 جولائی 2006ء کو مختصر علالت کے بعد حرکت قلب بند ہونے سے قریبا 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ہفتہ 8 جولائی 2006ء کو انہیں سانس کی تکلیف کے بعد لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروایا گیا جہاں انہیں عارضی تنفس فراہم کیا گیا اور پیر 10 جولائی 2006ء کی صبح کو انتقال ہو گیا۔ عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ شاعری کے مجموعے رم جھم شعلہ گل دشت وفا جلال و جمال
__________________
![]() |
|
|
|
| Sponsored Links |
|
|
|
|
#2 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#7 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#8 (permalink) |
|
Status: Moderator
Join Date: Jul 2011
Posts: 1,440
Thanks: 535
Thanked 196 Times in 159 Posts
|
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| Bachpan Ka December By Hashim Nadeem eBook | Ahmad | Urdu Books | 5 | 02-01-2012 06:33 AM |
| Download Khuda aur Mohabbat by Hashim Nadeem eBook | Ahmad | Urdu Books | 2 | 12-05-2011 01:04 PM |
| Khuda Or Muhabbat by Hashim Nadeem | FLORENCE | Urdu Books | 2 | 10-20-2011 03:39 PM |
| Poetry AHMED FARAZ | Abdul Rehman | Audio/Video Poetry & Song's Lyrics | 0 | 10-19-2011 07:30 AM |
| Poetry Ahmed Faraz last poetry | Abdul Rehman | Audio/Video Poetry & Song's Lyrics | 0 | 10-12-2011 09:36 AM |